• news

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے دادو ہیلتھ کیئر سنٹر کی غیر فعالیت کا نوٹس لے لیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے دادو ہیلتھ کیئر سنٹر کی غیر فعالیت کا نوٹس لے لیا۔ عدالت نے سیکرٹری صحت کو ہدایت کی ہے کہ رورل ہیلتھ سنٹر فوری بحال کریں۔ ضلع دادو کے 200گاؤں کیلئے یہ رورل ہیلتھ سنٹر قائم کیا گیا ہیلتھ سنٹر کو بااثر شخصیات نے جانوروں کے فارم اور گودام میں تبدیل کر دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن