کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oپھر ہم نے انہیں اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس واقعہ کو ہم نے تمام جہان کیلئے عبرت کا نشان بنا دیاO اور ابراہیم علیہ السلام نے بھی اپنی قوم سے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو اور اس سے ڈرتے رہو اگر تم میں دانائی ہے تو یہی تمہارے لئے بہتر ہےO تم تو اللہ تعالیٰ کے سوا بتوں کی پوجا پاٹ کر رہے ہو… (جاری)
سورۃالعنکبوت(آیت15 تا 17)