• news

فاٹا متاثرین کی بحالی‘ ورلڈ بنک پاکستان کو 11کروڑ 40 لاکھ ڈالر دیگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ورلڈ بنک پاکستان کو 11 کروڑ 40 لاکھ ڈالر دیگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ بنک کی دی گئی گرانٹ فاٹا میں متاثرین کی بحالی پر خرچ کی جائیگی۔ رقم دو مرحلوں میں فراہم کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن