• news

این اے 120 میں ناقص کارکردگی پیپلزپارٹی ہائی کمان نے تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی کی ہائی کمان نے حلقہ این اے 120 میں پارٹی کی ناقص کارکردگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کمیٹی کے سربراہ سید نیئر بخاری ہوں گے جبکہ ارکان میں فرحت اللہ بابر اور مولا بخش چانڈیو شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن