• news

آوازیں آنے پر نوجوان نے ماں کی قبر کشائی کر ڈالی، مذہبی حلقوں کی مذمت

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی) شیخوپورہ کے علاقہ شیش محل کے رہائشی نوجوان عفت نے ماں کی قبر کشائی کر ڈالی، نوجوان کا موقف ہے کہ میری ماں کی قبر سے آوازیںآتی ہیں لہذا میری والدہ زندہ ہے، تاہم جب خاندان کے درجنوں افراد اور سینکڑوں شہریوں کی موجودگی میں قبر کشائی کی گئی تو ایسے کوئی شواہد نہ مل پائے جبکہ قبر کشائی پر مذہبی رہنماﺅں کی طرف سے قبرکشائی کے خلاف شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ معاملہ کی انکوائری کرکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

قبرکشائی

ای پیپر-دی نیشن