;;;باغیوں سے مصالحت کیلئے ایران سے کردار کی درخواست نہیں کی گئی: سعودی عرب
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر میڈیا اسامہ احمد نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ سعودی عرب نے یمن حوثی باغیوں کے ساتھ مصالحت کرانے کے لئے ایران سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفارت خانہ سے جاری کئے گئے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایرانی خبر رساں ایجنسی کی اس سلسلے میں خبر بے بنیاد ہے۔
سعودی عرب