پاکستان آگہی پروگرام، طلبہ اور اساتذہ کا ایوان کارکنان تحریک پاکستان اور ایوان قائداعظم کا مطالعاتی دورہ
لاہور(خصوصی رپورٹر)گورنمنٹ جناح ڈگری کالج برائے خواتےن مزنگ کی طالبات و اساتذہ نے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور دی گائےڈڈ گرائمر سکول حسن ٹاﺅن کے طلبہ اور اساتذہ¿ نے اےوانِ قائداعظمؒ، جوہر ٹاﺅن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تصویری گیلریز دیکھیں۔ موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے رےڈ کالج جی ٹی روڈ ےونےک ہائی سکول وحدت روڈ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نےپئر روڈ کا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد390تھی۔