امام بار گاہ عترت و رباب میں مجالس
لاہور (پ ر) پسران سید محمد جعفر کاظمی (مرحوم) کے زیر اہتمام یکم محرم تا 9 محرم الحرام امام بار گاہ عترت و رباب بامقام مکان نمبر 3 بلاک 34 سو ڈیوال کالونی ملتان روڈ لاہور، جس میں سوزو سلام باجی عنبر پیش کریں گی اور باجی کلثوم صبح 11:40 بجے خطاب کریں گی۔