• news

لندن: سٹیشن پر تیزاب سے حملہ، 6 زخمی فرانس کے دوسرے بڑے شہر مارسئی میں فائرنگ، 2 ہلاک

لندن ، پیرس (نوائے وقت رپورٹ) لندن میں سٹریٹ فورڈ سٹیشن پر تیزاب سے حملہ میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے سٹیشن کو گھیرے میں لے لیا۔

ای پیپر-دی نیشن