• news

.رائیونڈ: تحصیل ہیڈ کوارٹر کے بالمقابل جگہ قبضہ گروپوں سے واگزار ، پارکنگ کیلئے مختص

رائیونڈ(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ علی اکبر بھنڈر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سامنے جناح کالونی کی لب سڑک جگہ کو قبضہ گروپوں سے خالی کروا کر ہسپتال کی پارکنگ کیلئے تیار کرنے کا حکم جاری کر دیا، ہسپتال کی ماہانہ کارکردگی میٹنگ کے دوران انہوں نے ہسپتال میں فوری طور پر بلڈ بنک بنانے پر زور دیا۔

ای پیپر-دی نیشن