• news

ٹرمپ انتظامیہ کا ڈرون کارروائی اور کمانڈو چھاپوں پر لاگو پابندی اٹھانے پر غور

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ جنگ کے روایتی میدان سے ہٹ کر ڈرون حملوں اور کمانڈو نوعیت کے چھاپوں سے متعلق اوباما دور میں عائد کردہ کلیدی قدغنوں کو اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ بات داخلی سوچ بچار سے مانوس اہل کاروں کے حوالے سے بتائی گئی ہے۔ایسی تبدیلیاں لانے سے ان ملکوں میں انسدادِ دہشت گردی کے مشن کی راہ ہموار ہوگی، جہاں اسلامی شدت پسند سرگرم عمل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن