• news

شمالی کوریا میں امریکہ مخالف ریلی :ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

سیول (نیٹ نیوز) شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں امریکہ مخالف ریلی نکالی گئی جس میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ ٹرمپ کی مسلسل دھمکیوں پر شمالی کوریا نے بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدر کی دھمکیوں کے بعد شمالی کوریا کے متعدد شہروں میں مظاہرے ہوئے۔ٹریفک جام ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن