• news

نوابزادہ گزین مری کی عبوری ضمانت منظور

کوئٹہ(اے این این)بلوچ قوم پر ست رہنما نوابزادہ گزین مری کی عبوری ضمانت منظور۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں جسٹس نوازمری قتل کیس میںنوابزادہ گزین مری کی عبوری ضمانت کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نوابزادہ گزین مری کی عبوری ضمانت 10لاکھ کے مچلکوں کے عوض منظورکر لی۔کیس کی آئندہ سماعت 5اکتوبرکوہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن