• news

لندن: سٹیشن پر موبائل فون کی بیٹری پھٹنے سے دھماکہ، 3 افراد زخمی، خوف و ہراس

لندن (عارف چودھری) لندن ٹاور ہل سٹیشن پر موبائل فون کی بیٹری پھٹنے سے دھماکہ ہو گیا جس سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ پہلے سٹیشن بند کر دیا گیا اب معمول کے مطابق ٹرینیں چل رہی ہیں۔ دھماکہ کی وجہ سے پورے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میئر لندن صادق خان کا دفتر بھی نزدیک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن