• news

.گریڈ 19 کے افسر طارق محمود ڈائریکٹر جنرل بی آئی ایس پی تعینات

اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے سیکرٹریٹ گروپ گریڈ انیس کے ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام طارق محمود کو سیکشن ٹین کے تحت وہیں پر ڈائریکٹر جنرل لگادیا ہے جبکہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ(پاس)کے پنجاب میں تعینات گریڈ انیس کے افسر عدنان ظفر خان کی خدمات حکومت خیبر پختونخوا کے حوالے کر دی ہیں ۔اس سلسلے میں منگل کو نوٹیفیکیشنن جاری کر دئیے گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن