• news

اسلام مخالف پارٹی سے اتحاد نہیں کروں گی:جرمن چانسلر

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ جرمنی کے لیے ایک مضبوط حکومت بنانے کی خاطر وہ تمام سیاسی پارٹیوں سے مشاورت کریں گی، تاہم اس سلسلے میں اسلام اورمہاجرت مخالف پارٹی سے اتحاد نہیں کروں گی۔

ای پیپر-دی نیشن