• news

ویمن ایشین ہاکی ، 48 کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) ویمن ایشین چیلنج 2017ءکی تیاری کےلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تربیتی کیمپ کےلئے 48 ویمن کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن