• news

چیئرمین جائنٹ چیفس جنرل زبیر حیات سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین جائنٹ چیفس آف ٹاف زبیر حیات سے صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقائی سلامتی کے امور بالخصوص مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن