• news

ڈنمارک :وزیر امیگریشن نے توہین آمیز خاکے فیس بک پر پوسٹ کردئیے

کوپن ہیگن(نیٹ نیوز) ڈنمارک کی وزیر امیگریشن نے متنازعہ توہین آمیز خاکے فیس بک پر پوسٹ کردئیے۔2006 میں ڈنمارک کے اخبار میں شائع ہونیوالے اس توہین آمیز خاکے کی وجہ سے مسلم دنیا نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن