بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ
نئی دہلی(این این آئی)ریاست تلنگانہ میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔بھارتی میڈیا تلنگانہ کے علاقے کیسرا میں انڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ پائلٹ سمیت 3 افراد محفوظ رہے۔