کوئٹہ: کانگو وائرس کے شبے میں داخل ایک اور مریض میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق
کوئٹہ (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال کے شعبہ وبائی امراض میں کانگو وائرس کے شبے میں داخل ایک اور مریض میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔