• news

یمن جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، عالمی تحقیقات کا فیصلہ

جنیوا( نوائے وقت رپورٹ) یمن جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف وزیوں کی عالمی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے تحقیقات کمیٹی بنائے کی قرار داد منظور کر لی۔ قرار داد کے مطابق حقائق کے جامع، شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تعین کیلئے تحقیقات ضروری ہیں۔ مشرقی ممالک کو کور گروپ کی قرار داد ہالینڈ کے مندوب نے پیش کی۔

ای پیپر-دی نیشن