• news

تلہ گنگ: راولپنڈی سے کراچی جانے والا آئل ٹینکر پل سے نیچے گر گیا، 2 افراد جاں بحق

تلہ گنگ (نوائے وقت رپورٹ) دندہ شاہ تلہ گنگ کے قریب آئل ٹینکر پل سے نیچے گر گیا۔ حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ آئل ٹینکر راولپنڈی سے کراچی جارہا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن