• news

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام پر ظلم ہے:ایم کیو ایم

کراچی (خصوصی رپو رٹر)اراکین قومی ا سمبلی نے وفاقی حکو مت اور اوگرا کی جا نب سے ملک بھر میں یکم اکتو بر سے پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں یکشمت 2 سے6 روپے تک اضا فے کی شدید الفاظ مذمت کی ہے اور اسے غریب عوا م کے ساتھ سرا سر ظلم و نا انصافی قرار دیا ہے۔ ایک بیا ن میںکہا دنیا بھر میں پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں نما یا ں کمی ہورہی ہے جبکہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ سمجھ سے با لا تر اور غیر منطقی ہے جوملک میں مہنگا ئی میں مزید اضافے کا سبب بننے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن