• news

بزرگ شہریوں او ر مسکراہٹ کا عالمی دن آج منایا جائیگا

احمدیار(صباح نیوز)پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں بزرگ شہریوں او ر مسکراہٹ کے دن آج یکم اکتوبربروز اتوار کو منائے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں ملک بھر میںیوم عاشور کی مناسبت سے انتہائی سادہ تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں مقررین خطاب کریں گے جبکہ مسکراہٹ کا عالمی دن 1987سے ہرسال اقوام متحدہ کے تمام ممبر ممالک میں منایا جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن