• news

استعماریت کا شکار مظلوم اقوام راہ حسینؓ اختیار کریں: آغا حامد موسوی

لاہور (پ ر) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا حامد موسوی نے کہا ہے کہ کربلا ظالمین کی طاقت کا خوف زائل کر دیتی ہے۔ استعمار گردی کا شکار دنیا مظلومیت راہ حسینؓ اختیار کرے۔ جب تک حسینؓ کا تذکرہ باقی ہے دین کی حفاظت پر مر مٹنے کا جذبہ بھی باقی رہیگا۔ کشمیر، فلسطین میں آزادی کی تڑپ اور روہنگیا، یمن، بحرین العوامیہ قطیف، نائجیریا میں حقوق کی بازیابی کی صدائیں تحریک کربلا کی مرہون منت ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن