• news

ن لیگ ملک و قوم کی بہترین خدمت کر رہی ہے: میاں آصف

رائیونڈ(نامہ نگار) صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ رائے ونڈ سٹی میاں محمد آصف شہزاد نے کہا کہ ن لیگ ملک اور عوام کی بہترین خدمت کر رہی ہے جو کسی نعمت سے کم نہیں،گذشتہ حکومتوں نے دہشت گردی اور پاکستان کوامریکی کالونی بنایا دوسروں نے ملک کواندھیروں میں ڈبودیا اب ان اندھیروں کو دور کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں توان کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہاہے۔

ای پیپر-دی نیشن