اسحاق ڈار متنازعہ شخصیت ، ملک کو نقصان پہنچایا: شعیب صدیق
لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و ایم پی اے محمد شعیب صدیقی نے اسحاق’’ ڈالر‘‘ کی نیب میں فرد جرم عائد کئے جانے کی پیشی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہ یہ لوگ قومی خزانے کو لوٹنے والے ملک کی تقدیر کے فیصلے کرتے رہے ۔ اسحاق ڈالر نے 90 کی دہائی میں فارن کرنسی اکاؤنٹ منجمد کئے تھے جس کے نقصانات آج بھی پاکستان کی معیشت بھگت رہی ہے۔ اسحاق ڈالر پاکستان میں ایک متنازعہ شخصیت ہے جس نے ناصرف پاکستان کو نقصان پہنچایا۔