• news

شامی صوبے حمص میں داعش جنگجووں نے حکومتی فورسز کو پسپا کرتے ہوئے القریتین پر دیہات پرقبضہ کر لیا ۔ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 8جنگجو مارے گئے

حمص (نیوز ایجنسیاں)شامی صوبے حمص میں داعش جنگجوو¿ں نے حکومتی فورسز کو پسپا کرتے ہوئے القریتین پر دیہات پرقبضہ کر لیا ۔ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 8جنگجو مارے گئے، لیبیائی فوج نے کہا قطر داعش کے مسلح ارکان کو شام سے لیبیا منتقل کر رہا ہے۔شام کے شہر میدان میں 3 بم دھماکوں میں پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد مارے اور بیسیوں زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ 2 خودکش حملے اور ایک بم دھماکہ ہوا۔پولیس سٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔ زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

شام

ای پیپر-دی نیشن