• news

بھارت میں چار نئی زبانوں میں بی بی سی کی سروس کا آغاز

نئی دہلی(این این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نیوز انڈیانے چار نئی زبانوں میں اپنی نشریات کا آغاز کردیا ،گجراتی، مراٹھی، تیلگو اور پنجابی زبانوں کی یہ سروسزپیرسے شروع ہوئیں۔ 1940 کے بعد پہلی مرتبہ ہے جب بی بی سی کی نشریات میں اتنے بڑے پیمانے پر توسیع کی گئی۔
بی بی سی کی عالمی سروس میں یہ توسیع اس مالی امداد کے طفیل ممکن ہوئی ہے جس کا اعلان حکومتِ برطانیہ نے گزشتہ سال کیا تھا۔
بی بی سی

ای پیپر-دی نیشن