• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O اور ہم نے عادیوں اور ثمودیوں کو بھی غارت کیا جن کے بعض مکانات تمہارے سامنے ظاہر ہیں اور شیطان نے انہیں ان کی بداعمالیاں آراستہ کر دکھائی تھیں اور انہیں راہ سے روک دیا تھا باوجودیکہ یہ آنکھوں والے اور ہوشیار تھےO اور قارون اور فرعون اور ہامان کو بھی، ان کے پاس حضرت موسیٰؑ کھلے کھلے معجزے لے کر آئے تھے پھر بھی انہوں نے زمین میں تکبر کیا لیکن ہم سے آگے بڑھنے والے نہ ہو سکےO


سورۃالعنکبوت(آیت39,38)

ای پیپر-دی نیشن