• news

نثار نے نوازشریف کو انکی نشست پر جاکر مبارکباد دی، سعد رفیق اور انکے ساتھ گاڑی میں چکلالہ بیس تک گئے

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفی ایک ہی گاڑی میں جناح کنونشن سنٹر سے چکلالہ ایئر بیس تک گئے، نواز شیف اور نثار علی نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا نثار نے نواز شریف کے خطاب کو سراہا۔قبل ازیں سابق وزیر داخلہ نے نوازشریف کو دوبارہ پارٹی صدر منتخب ہونے پر انکی نشست پر جاکر مبارکباد دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن