• news

جانوروں کے حقوق کا عالمی دن آ ج اساتذہ کا کل منایا جائیگا

اسلا م آ باد(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کے حقوق کا دن آ ج بدھ کواور ’’ ورلڈ ٹیچرز ڈے ‘‘ کل جمعرات کو منایا جائے گا ۔ملک بھر میں ’’ سلام ٹیچر ڈے ‘‘ کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن