• news

’’نرالا فیصلہ آیا، نہ نظیر ہے، نہ دلیل ہے، نہ وکیل ہے، نہ اپیل ہے‘‘ نوازشریف کا ورکرز کنونشن میں شعر

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شعر پڑھا نرالا فیصلہ آیا، نہ نظیر ہے، نہ دلیل ہے، نہ وکیل ہے، نہ اپیل ہے ان کا کہنا تھا کہ انہیں سمجھ نہیں آتی مجھے کیوں کر نکالا۔ اس دوران انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں موجود کارکنوں سے استفسار کیا کہ کیا آپ کو پتہ ہے کہ انہیں کیوں نکالا گیا تو کارکنوں نے بھی نہ میں جواب دیا۔

ای پیپر-دی نیشن