• news
  • image

اظہار تعزیت

پاکستان مسلم لیگ ن امارات کے ایک کارکن حاجی محمد نواز کے سسر، تحریک انصاف یو اے ای کے رہنما امجد اقبال کی والدہ محترمہ اور پاکستان سوشل سنٹر کے ایک سابقہ عہدیدار افتخار منہاس کے والد کے انتقال کے موقع پر پاکستان سوشل سنٹر میں منعقدہ ایک تعزیتی ریفرنس میں چودھری نور الحسن تنویر، چودھری ظفر اقبال، چودھری امجد اقبال چیمہ، خواجہ عبدالوحید پال، چودھری خالد بشیر، چودھری راشد علی بریار، ملک شہزاد یونس، غلام مصطفی مغل، عبدالمجید مغل، عارف عامر منہاس، راجہ غلام قادر، میاں منیر ہانس اور راشد چغتائی کے علاوہ دیگر بہت سے لوگوں نے شرکت کی اور حاجی محمد نواز، امجد اقبال امجد اور افتخار منہاس سے اظہار تعزیت کیا۔اس موقع پر مرحومین کی مغفرت کیلئے دعائے خیر کی گئی۔مرحومین کی بخشش کیلئے دعا ڈاکٹر محمد اکرم شہزاد نے کی۔ تعزیت کیلئے آنے والوں کا حاجی محمد نواز اور محمد اقبال امجد نے شکریہ ادا کیا۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن