• news

کنٹرول لائن کشیدگی،بھارتی وزیر مملکت برائے دفاع کا راجوری پونچھ کا دورہ

سرینگر(اے این این ) کنٹرول لائن پر کشیدہ حالات کے بیچ وزیر مملکت برائے دفاع ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے راجوری اور پونچھ کے سرحدی علاقوں کادورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا ۔وہ ریاست کے دو روزہ دورے پرہیں۔انہوںنے حد متارکہ پر تعینات اہلکاروں پر زور دیاکہ وہ مستعد رہیں اور امن حالات کو بنائے رکھنے کیلئے کڑی نگاہ رکھیں ۔انہوںنے راجوری میں اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت بھی کی جس دوران حد متارکہ پر پائی جارہی موجودہ صورتحال کے بارے میں انہیں تفصیل سے آگاہ کیاگیا۔
بھارتی وزیر مملکت

ای پیپر-دی نیشن