برازیل: سکیورٹی گارڈ نے تیل چھڑک کر آگ لگا دی، 4 طلبا سمیت 10 ہلاک، 40 زخمی
برزایلیہ (نوائے وقت رپورٹ) برازیل کے نرسری سکول میں سکیورٹی گارڈ کے حملے سے 4 طلبا سمیت 10 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 40 زخمی ہو گئے سکیورٹی گارڈ نے بچوں پر مٹی کا تیل چھڑکا اورآگ لگائی ۔