• news

شمالی کوریا کے سربراہ نے جاپانی وزیراعظم کو بغیر سرکے مرغا قرار دیدیا

پیانگ ےانگ (این این آئی)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے جاپانی وزیر اعظم بغیر سر کے مرغاقرار دیدیا، کشید گی میں اضافہ ہو گیا۔ شمالی کوریا کا یہ بیان جاپان کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں بین الاقوامی برادری پر زور دیا گیا تھا کہ اب شمالی کوریا سے مذاکرات میں وقت نہیں ضائع کرنا چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن