یمن میں اجتماعی قبرسے 30حوثی باغیوں کی قنعشیں برآمد
صنعائ(این این آئی)یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں اور علی صالح ملیشیا کے زیر تسلط ذمار گورنری میں باغیوں کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کا کہنا تھاکہ حال ہی میں ذمار شہر کےوسط میں 15 میٹر گہرا ایک گڑھا کھودا گیا جس میں ہلاک ہونے والے 30 باغیوں کی نعشیں دفنائی گئی ہیں۔