لاہور :بے نظیر قتل کیس: سعود عزیز اور خرم شہزاد اڈیالہ جیل سے رہا
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پولیس افسران سعود عزیز اور خرم شہزاد اڈیالہ جیل سے رہا کر دئیے گئے۔ ان پر بے نظیر قتل کیس کا مقدمہ تھا۔ سعود عزیز اور خرم شہزاد سخت سکیورٹی میں گھر روانہ ہوگئے۔