• news

سکارف نہ پہننے والی ایرانی خاتون شاطر امریکہ کی طرف سے کھیلیں گی

نیویارک (سپورٹس ڈیسک) ایران کی سرفہرست ’شاطر‘ جسے سکارف پہننے سے انکار پر ٹیم سے نکال دیا گیا تھا، اب امریکہ کی جانب سے کھیلے گی جس کا اعلان یو ایس چیس فیڈریشن کی جانب سے کیا گیا ہے کہ تہران میں پیدا ہونےوالی 19 سالہ دورسا درخشانی پر جبرالٹر چیس فیسٹیول میں سکارف پہن کر کھیلنے سے انکار پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔جس کے بعد وہ امریکہ منتقل ہو گئی۔ وہاں اس نے سینیٹ لوئس یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور سکول کی ٹیم کی جانب سے کھیلنے لگی تاہم اب وہ قومی سطح پر امریکہ کی نمائندگی کریں گی۔ اس اعلان پر درخشانی نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ”مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے

ای پیپر-دی نیشن