• news

حکومت نے بدنیتی پر مبنی ترمیم واپس لے کر دانش مندی کا مظاہرہ کیا:علامہ سبطین حیدر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ ختم نبوت اسلام کا اساسی عقید ہ ہے، حکومت نے انتخابی امیدواروں کے حلف نامے میں بدنیتی پر مبنی ترمیم واپس لے کر دانشمندی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسلام اور آئین میں طے شدہ معاملات کو چھیڑ کر حکمران اپنے لئے مشکلات پیدا نہ کریں ۔

ای پیپر-دی نیشن