• news

سالانہ ختم پاک

لاہور (پ ر) بزمِ نور کے زیر اہتمام آج 7 اکتوبرکو بعد نمازِ عشا سالانہ ختم پاک بابا جی جماعت علی نُوری کھیس والی سرکار قلندر پاک کے سلسلہ میں محفلِ ذکر و نعت خوانی دربار شریف کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ روڈ لاہور منعقد ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن