• news

نواز حکومت مےں ملکی برآمدات 75 فےصد تک کم ہوئےں: ےاسمےن راشد

لاہور(خصوصی نامہ نگار) تحرےک انصاف کی مرکزی رہنما و ٹکٹ ہولڈر اےن اے 120ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے کہا کہ حکومت کی چار سالہ ناکام پالےسےوں کی وجہ سے برآمدات مےں 75فےصد کمی کی وجہ سے ملکی معشےت کو شدےد خطرات لاحق ہو گئے ہے مہنگی بجلی اور گےس کے باعث اشےاءکی قےمتوں مےں اضافے سے تجارتی خسارہ بڑھ گےا ہے مگر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختےار کر رکھی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن