• news

دھرنا سےاست کا دھڑن تختہ ہو چکا ہے: زمرد یاسمین

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لےگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمرد یاسمین رانا نے کہا ہے کہ مسلم لےگ ن کے دور حکومت مےں ملک تےزی سے ترقی کررہا ہے ، دھرنا سےاست کرنے والوں کا دھڑن تختہ ہوگےا ہے ۔سی پیک ایک عظیم الشان منصوبہ ہے جس کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں۔ چین کے بے پایاں تعاون اور عظیم سرمایہ کاری پر پوری قوم چین کی قیادت او رعوام کی شکر گزار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن