بھارت نے آسٹریلیا کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت پہلا ٹی ٹونٹی میچ9وکٹوں سے ہرا دیا
رونچی (سپورٹس ڈیسک ) بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 9وکٹوں سے ہرا دیا ۔ آسٹریلیا نے18.4اوورزمیں 8وکٹوں پر 118رنز بنائے ۔ بارش سے متاثرہ میچ میں بھارت کو6اوورز میں48رنز کا ہدف ملا جو ایک گیند قبل ہی ایک وکٹ پر پور ا کرلیا۔بھارت نے تین میچوں کی سریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔