• news

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری کی رہائش گاہ کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کی رہائش گاہ کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کی رہائش گاہ کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ڈھانچے کے ساتھ ایک شناختی کارڈ بھی ملا ہے ۔شناختی کارڈ کسی عمران نامی شخص کا ہے ۔شک ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ڈھانچے کے قریب سے ملا شناختی کارڈ مذکورہ شخص کا ہی ہے ۔
انسانی ڈھانچہ

ای پیپر-دی نیشن