قلعہ عبداللہ: معمولی جھگڑے پر نائی نے قینچی سے وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
قلعہ عبداللہ (آئی این پی) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایک شخص نے قینچی سے وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ گزشتہ روز میزئی اڈہ میں معلوم تکرار پر جھگڑا ہوا جس کے دوران نائی نے قینچی سے وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردی گئی۔
قلعہ عبد اللہ/ قتل