بھارتی الیکشن کمشن کا آئندہ لوک سبھا انتخابات میںالیکٹرانک ووٹنگ کا فیصلہ
لکھنو (اے پی پی) اتر پردیش کے چیف الیکشن افسر ایل وینکٹیشور لو نے کہا مرکزی الیکشن کمیشن نے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں100 فیصد ووٹنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ساتھ ووٹر ویریفائڈ پیپر آڈٹ ٹرائل (وی وی پیٹ) مشین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق اس کے بعد ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ پر چرچا اپنے آپ ختم ہو جائیگی۔
بھارتی الیکشن کمشن