• news

عالمی بنک، آئی ایم ایف مشترکہ اجلاس، وزیر خزانہ کی بجائے احسن اقبال آج امریکہ جائینگے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال عالمی بنک اور آئی ایم ایف کے واشنگٹن میں مشترکہ اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کرینگے۔ وہ آج امریکہ روانہ ہوں گے ۔ وفاقی وزیر خزانہ نے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔

ای پیپر-دی نیشن